پہلا علمی-ادبی اجلاس "قمیص النجاة” خواتین اساتذۂ حوزہ، شعراء، مصنفین اور فنکاروں کی شرکت کے ساتھ ۱۷ اسفند کو مقدس شہر قم میں، حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرمِ مطہر میں منعقد ہوگا۔