حضرت علی اصغر علیہ السلام کی عالمی مجلس کے سیکرٹری جنرل کی پریس کانفرنس - حضرت سید الشہداء علیہ السلام کی علامتی قمیض کی نقاب کشائی، حضرت قائم علیہ السلام کے جھنڈا کی نقاب کشائی-

داود منافی پور نے آج اپنی پریس کانفرنس میں حسینی شیرخوار مجالس ایران اور دنیا کے 45 ممالک میں 8000 کانفرنسوں کے انعقاد کا اعلان کیا اور اپنی تقریر کے دوسرے حصے میں سمبل کے مسئلے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عاشورہ کے دن 2 چیزیں آسمان پر گئیں: 1. حضرت علی اصغر کا خون اور 2. سید الشہداء علیہ السلام کی قمیص۔

 کہا کہ عاشورہ کے دن 2 چیزیں آسمان پر گئیں: 1. حضرت علی اصغر کا خون اور 2. سید الشہداء علیہ السلام کی قمیص۔

ہم نے گزشتہ سال منعقدہ علمائے شیعہ کے اجلاس میں قمیص کے بارے میں ایک جامع تحقیق پیش کی تھی۔ اس اجلاس میں جو سید الشہداء علیہ السلام کی قمیص اور امام زمانہ کے ظہور کے جھنڈا کے عنوان سے منعقد ہوئی تھی، 55 ملکوں سے 190 لوگ موجود تھے۔ اور آج انشاء

انشاء اللہ ہم اس علامتی قمیض کی نقاب کشائی کریں گے۔

 اس قمیض کے بارے میں مختصراً آپ کی خدمت میں یہ عرض کروں کہ:

یہ قمیص آدم کی پیدائش کی ابتدا سے موجود تھی، اس کی اصلیت جنت سے ہے۔ یہ قمیص حضرت آدم علیہ السلام پر ان کی توبہ قبول کرنے کے لیے نازل ہوئی اور یہ قمیص حضرت محمد(ص) اور 124 ہزار انبیاء کے ہاتھ میں پہنچی اور بالآخر یہ کربلا میں بھی امام حسین علیہ اسلام کے ہاتھ میں پہنچی۔ کربلا سے پہلے ابراہیم خلیل کی یہ قمیص حضرت زینب سلام اللہ علیہا کو حضرت زہرا سلام اللہ علیہا نے دی تھی اور انہوں نے یہ قمیص عاشورہ کے دن امام حسین علیہ السلام کے حوالے کی تھی۔ یہ قمیض عاشورہ کے دن امام حسین علیہ السلام کے جسم سے اتاری گئی اور پھر امام سجاد علیہ السلام کے اصرار پر انہیں واپس کر دی گئی اور اب یہ قمیص امام زمانہ علیہ السلام کے پاس ہے۔

روایات کے مطابق ہر سالہ پہلی محرم کو اس قمیص کوعرش میں لہرایا جاتا ہے اور امام زمانہ (ع) اس قمیص کو ظہور کے وقت پہن لیں گے اور اسی کے ساتھ ظہور فرمائیں گے۔ آج ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ مظلومیت کی اس دستاویز کو عاشورہ کی علامت/سمبل کے طور پر دنیا کے سامنے پیش کریں اور دنیا کو تعارف کروائیں۔

انہوں نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ شیعوں کے پاس کوئی علامت/سمبل نہیں ہے اور یہ قمیص جو خدا کی بنائی ہوئی ہے نہ انسان کی، بہترین علامت/سمبل ہوسکتی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ اس قمیص کے بارے میں ساری تحقیقات عتیق ویب سائٹ www.atigh.org پردستیاب ہیں۔ میں محققوں سے چاہتا ہوں کہ اس ویب سائٹ کو دیکھیں۔

 حضرت علی اصغر علیہ السلام کی عالمی مجلس کے سیکرٹری جنرل داود منافی پور نے ایک رپورٹر کے سوال کے جواب میں جس نے تہران میں شیر خوار کانفرنس کی مرکزی تقریب کے انعقاد کے بارے میں پوچھا، جواب دیا: تہران میں ہماری 364 مجالس ہیں، لیکن کئی وجوہات کی بنا پر جو میں نے گزشتہ سال بھی عرض کیا، ہم تہران میں مرکزی تقریب منعقد نہیں کرتے ہیں۔

Urdu

تحقیقی سروے

سلام علیکم

با توجه به حضور شما شرکت کننده عزیز در اجلاس بین المللی نخبگان منابر شیعه در مشهد و قم ، لطفا پرسش ذيل را پاسخ دهید.

فرم نظرسنجی