اس اجلاس کی خصوصیات
800 سے زیادہ علمی اور دینی شخصیات کی موجودگی
- علماء اور دانشوروں کی موجودگی
- حسینیہ اور مجالس عزا کے سرابرہوں کی موجودگی
- اہل بیت علیہ السلام کے شاعر اور مداحوں کی موجودگی
- تمام شعبوں میں پرعزم فنکاروں کی موجودگی
- ڈیجیٹل میڈیا اور ورچوئل اسپیس کے ماہرین
- حضرت علی اصغر علیہ السلام کی عالمی مجلس کے عہدیداروں کی موجودگی
مختلف گروہوں اور تحریکوں کی موجودگی
اس اجلاس میں مختلف شخصیات، گروپ، تحریک اور ادارے ایران سے اور بیرون ملک سے شریک ہوں گے جن کی فہرست درج ذیل ہے:
- جامعہ قرآن و حدیث
- حدیث کے علوم سے وابستہ خصوصی مرکز
- حوزہ علمیہ قم
- قم نیورسٹی
- المصطفي ورچوئل يونيورسٹي
- المعارف ٹی وی چینل
- اسلام اصیل چینل
- ہادی ٹی وی چینل
- جمعیۃ علماء ہند
- ورلڈ علماء یونین آف بلتستان پاکستان
- تاجیکستان کی اسلامی تحریک
- نائیجریا کی اسلامی تحریک
- ترکیہ اہلادر کی اہلبیت تحریک
- اسلامی جمہوریہ ایران کا بین الاقوامی شعبہ خواتین
- الزہرا یونیورسٹی
- المصطفی یونیورسٹی
- دارالحدیث
- بین الاقوامی ادیان و مذاہب یونیورسٹی
- اہل بیتؑ عالمی اسمبلی
- اسلامی مذاہب کی انجمن کا ریسرچ انسٹی ٹیوٹ
- المصطفی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ
- المصطفی تربیتی مرکز
- ملک کے حوزہ علمیہ خواتین
- انسانی علوم کا ہائی کمپلیکس
- حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کا ریسرچ انسٹی ٹیوٹ
- حوزہ علمیہ نجف
- العتبہ العباسیہ
- بحرین کی تحریک اسلامی
غیرملکی مہمان
خدا کے فضل و کرم سے 170 شخصیات مختلف ملکوں سے اس کانفرنس میں شریک تھے:
فرانس
تھائی لینڈ
کینیڈا
موزمبیق
میانمار
کانگو
الجزائر
آئرلینڈ
مصر
تونس
کینیا
سعودی عرب
متحدہ عرب امارات
سری لنکا
یوکرین
ترکیہ
جمہوریہ چیک
بحرین
سینیگال
عراق
مالی
بنگلادش
چین
سوڈان
ملائیشیا
کینیا
انڈونیشیا
کشمیر
برطانیہ
ازبکستان
تاجیکستان
کیمرون
آسٹریلیا
لبنان
ارجنٹائن
روس
ہندوستان
کولمبیا
یوگنڈا
نائیجیریا
افغانستان
سیرا لیون
پاکستان
گھانا
سینیگال
تاجیکستان
آئیوری کوسٹ
عاج
لبنان
مڈغاسکر