ہمارے بارے میں

حضرت اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کے معظم پیراہن کے بارے میں تحقیق، ۲۰۱۶ء میں داود منافی پور کی طرف سے تاریخی اور مستند (متقدم اور متاخر) منابع کی جدید نظر کے ساتھ شروع ہوئی۔ ان وسیع تحقیقات کے ۶ سال کے بعد، انہوں نے ۳ بین الاقوامی اجلاسوں میں ۶۰ قومیتوں کے ۱۶۰۰ سے زیادہ تاریخی، عاشورائی اور معارفِ شیعی کے متخصصین کے سامنے یہ ثابت کیا: حضرت اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کا معظم پیراہن قیامِ قائم کا پرچم اور قیامت میں حضرت صدیقہ کبریٰ سلام اللہ علیہا کی انتقام خواہی کا منشور ہوگا۔

… اور ظہور سے قبل شیعہ کو اس کامل عاشورا کے نشان کو تھام لینا چاہیے اور اس تصویر کے ذریعے حضرت سیدالشہداء علیہ السلام کی مظلومیت کو دنیا والوں کے سامنے پیش کرنا چاہیے۔